Description
⁸
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
میرا نام عائشہ ہے الحمدللہ بچپن سے ہی قرآن پڑھانے کا شوق تھا ہمارے گھر میں ماشاءاللہ الحمداللہ سب بہن بھائی حافظ قرآن ہے۔
میں اپنی طالب علمی کے دور سے پڑھانا شروع کیا تھا ماشاءاللہ چھٹی کے ٹائم ایسا لگتا تھا جیسے بچے کسی اسکول یا مدرسے سے نکل رہے ہیں الحمدللہ بغیر فیس کے پڑھایا ہے
اب میری چھوٹی سی آن لائن اکیڈمی ہے جہاں قرآن مجید کی تعلیم دی جاتی ہے الحمدللہ۔۔۔بچے والدین کی موجودگی میں قرآن پاک کی کلاس لیتے ہیں اور والدین مطمئن ہیں الحمدللہ جزاك اللہ خيرا كثيرا