Description
ابھی بھی وقت ہے سمجھ جائیں آپ کے جنتے بھی خواب ہے وہ آپ کو خود ہی پورے کرنے ہے ابھی سے آغاز کریں تیاری کریں آج کی محنت آپ کو ساری زندگی سکون دیگی اگر آج آپ نےاپنے خوابوں کے پیچھے بھاگ دوڑ نہیں کی تو کل ضروریات کے پیچھے بھاگ دوڑ کروگے لیکن ہاتھ کچھ نہیں آئیگا کیونکہ نوکری سے آپ خالی پیٹ ہی پال سکتے ہیں اور کاروبار سے آپ اپنی آنے والی نسلیں بھی پال سکتے ہیں اپنی سوچ کو بدلیں اور آگے بڑھیں. . . .