Description
*انسان کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ "میں نہیں کر سکتا". *
*اور کامیابی کی سب سے بڑی وجہ "چلو ایک بار اور کوشش کرتے ہیں"*
*خود پہ بھروسہ کرنا سیکھ لو*
*سہارے کتنے بھی سچے ھوں ایک دن ساتھ چھوڑ جاتے ہیں*
*منزل ملے نہ ملے یہ تو مقدر کی بات ہے۔*
*ہم کوشش بھی نہ کریں یہ تو غلط بات ہے*