Description
OnePlus Nord CE 2 فروخت کے لیے دستیاب
اسکریچ لیس، بہترین کنڈیشن، بہترین پرفارمنس
RAM: 8GB + 5GB Extended RAM
Storage: 128GB
PTA: Non-PTA
Accessories: صرف موبائل
ڈیمانڈ: Rs. 25,000
موبائل مکمل اسکریچ لیس اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔
فاسٹ، اسمووتھ اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین چوائس۔
صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں، فضول آفرز سے گریز کریں۔
لوکیشن: گجرات، مردان
رابطہ: (View phone number)