Description
سارے کا سارا موبائل ہو گیا بس اس کا پینل چینج ہے اور پینل چینج کی وجہ سے صرف فنگر اف ہے کیونکہ یہ ایج پینل نہیں ہے بس باقی جو ہے وہ ال ہو کے ایکسچینج بھی ہو جائے گا کسی اچھے فون سے اگر کسی نے کیش میں بائے کرنا ہے تو ابھی اویلیبل ہے میری لوکیشن شاہ کوٹ سٹی ہے