Description
Mobile for Sale – 100% Working Condition
موبائل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- موبائل مکمل طور پر آن اور ورکنگ ہے۔
- تمام فنکشنز ٹھیک کام کر رہے ہیں۔
- اسکرین پر ایک چھوٹا سا ہلکا ڈاٹ موجود ہے۔
- والیوم کا اوپر والا بٹن کبھی کام کرتا ہے اور کبھی نہیں۔
- بیک سائیڈ پر ہلکے اسکریچز موجود ہیں۔
- اس کے علاوہ موبائل میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
موبائل چیک کر کے تسلی سے لے سکتے ہیں۔
نوٹ: جو حالت بتائی گئی ہے، موبائل بالکل اسی حالت میں فروخت ہوگا۔