Description
ون پلس 6T فروخت کے لیے دستیاب ہے
موبائل کی کنڈیشن اچھی ہے۔ تمام فنکشنز بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔ ڈسپلے اور ٹچ بالکل اوکے ہیں۔ کیمرہ، اسپیکر اور دیگر تمام چیزیں درست ہیں۔ صرف بیک سائیڈ کا گلاس کریک ہے۔ اس کے علاوہ موبائل میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
مکمل ورکنگ موبائل ہے۔
قیمت: مناسب سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔