Description
OnePlus 6T 6/128GB - In Display Fingerprint OK - Panel Change - Back Break
OnePlus 6T 6GB / 128GB برائے فروخت
- ان ڈسپلے فنگر پرنٹ ہے اور فنگر پرنٹ بالکل اوکے کام کر رہا ہے
- پینل چینج ہے لیکن ٹچ اور ڈسپلے بالکل اوکے ہے
- پینل پر ہلکا سا نشان ہے جو تصویر میں نظر آ رہا ہے
- بیک گلاس بریک ہے
- 6/128 جی بی، بیٹری ٹائمنگ بہت اچھی ہے
- کنڈیشن تصویروں میں واضح ہے، اسی کنڈیشن میں ملے گا