Description
OnePlus 10 Pro 5G 12GB/256GB - Non PTA JV - 10/10 Condition
OnePlus 10 Pro 5G 12GB 256GB
- نان پی ٹی اے جے وی - سم نہیں چلے گی - صرف وائی فائی
- پیچ نہیں ہوا ہوا
- کنڈیشن 10/10 - بالکل صاف ستھرا پیس
- Snapdragon 8 Gen 1 - گیمنگ کے لیے بہترین
- Hasselblad کیمرہ - زبردست رزلٹ
- 5000mAh بیٹری + 80W فاسٹ چارجر
- چارجر ساتھ ہے، ڈبہ نہیں ہے
- کوئی کھلا بند نہیں، کوئی کام نہیں
قیمت: 65,000
لوکیشن: کراچی
(View phone number)