Description
OnePlus 15 (16GB/512GB) - Sandstone White | PTA Approved | 10/10 Condition
ماڈل: OnePlus 15
ریم اور اسٹوریج: 16GB RAM / 512GB ROM
رنگ: سینڈ اسٹون وائٹ (Sandstone White)
حالت: 10/10 (اوپن باکس، صرف 1 مہینہ استعمال شدہ، بالکل نیا)
پی ٹی اے اسٹیٹس: PTA Approved
سامان: باکس اور تمام اوریجنل لوازمات ساتھ ہیں
ڈیمانڈ: 3,50,000 روپے (فائنل 3,35,000 سے 3,40,000 روپے)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت میں معمولی کمی پیشی موقع پر ہو جائے گی۔