Description
OnePlus Ace 2V 16/256GB — For Sale
Condition: 10/10
RAM: 16GB | Storage: 256GB
Display بالکل صاف اور بہترین
Battery اچھی ہے
فون کی performance زبردست ہے
Side button میں ہلکا سا crack ہے، باقی فون بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
Box/Accessories موجود ہوں تو خریدار کو بتا دوں گا۔
Price: مناسب آفر پر بات ہوگی
Location: Talagang
فون دیکھ کر مکمل تسلی کر کے خریدیں۔
صرف serious buyers رابطہ کریں۔