Description
OnePlus 9 Pro 5G — 8GB / 128GB
PTA Approved
PUBG 90FPS Support — گیمنگ کے لیے زبردست فون
High-Result DSLR Camera — بہترین کیمرا کوالٹی
Battery Timing بھی اچھی ہے
Condition:
Back اور Side سے بالکل نئی جیسی، صاف ستھری اور بہت اچھی کنڈیشن ہے۔
نوٹ:
فون گرنے کی وجہ سے اوپر والے پینل کے گلاس پر معمولی سا بریک ہے اور ڈسپلے میں کچھ لائنز آ گئی ہیں۔
باقی فون کی حالت بہت اچھی ہے۔
Original New Panel تقریباً 12–13 ہزار میں مل جاتا ہے۔
بہترین فون، زبردست Performance، 5G، 90FPS Gaming اور High-End Camera!
Serious Buyers رابطہ کریں۔
Exchange with Samsung IPhone And other mob and laptop and tablet and pc
WhatsApp number (Chat with seller)