Description
OnePlus 9 Pro (12GB RAM / 256GB Storage) Non-PTA
موبائل مکمل OK کنڈیشن میں ہے، کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں۔
12GB RAM / 256GB Storage
Non-PTA
تمام فنکشن 100% ورکنگ
Display، Touch، Camera، Fingerprint، Speakers سب بالکل ٹھیک
Battery بھی اچھی بیک اپ دیتی ہے
صرف Back تبدیل ہے، باقی فون مکمل اوریجنل اور بہترین ورکنگ میں ہے۔
صاف ستھرا فون ہے، شوق سے استعمال کیا گیا ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مناسب آفر قبول کی جائے گی۔