Description
OnePlus 9 Pro
فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
Features:
Best camera results (48MP Hasselblad Camera Jo k photography k Liye Jana jata hai)
Snapdragon 888 Processor (Best for gaming)
120Hz Fluid AMOLED Display
Fast Charging
Fingerprint & Face Unlock
PTA Approved
battery backup bhi bohat acha hai
is ka Sath one plus ka hi charger hai
all ok set hai no repair
فون مکمل طور پر ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
صرف اسکرین میں ہلکا سا شیڈ ہے جو نظر نہیں آتا،
جبکہ بیک پر معمولی کریک موجود ہے۔
باقی فون کی تمام چیزیں بالکل درست کام کرتی ہیں۔
تمام فنکشنز 100% ورکنگ کیمرہ، اسپیکر، مائیک ،فنگر پرنٹ اور بٹن سب ٹھیک ہیں Location: لاہور Price:(54999)
نوٹ: اسکرین میں ہلکا سا شیڈ جو نظر نہیں آتا
اور بیک معمولی کریک ہے،
اسی حساب سے مناسب قیمت رکھی گئی ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں