Description
ون پلس 9 پرو (256GB) فروخت کے لیے
ون پلس 9 پرو (256GB) 1 sim () فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فون میں کوئی بھی مسئلہ نہیں، تمام فنکشنز 100٪ درست کام کر رہے ہیں۔ کیمرہ، ڈسپلے، اسپیکرز، فنگر پرنٹ، تمام بٹن اور دیگر تمام فیچرز بہترین حالت میں ہیں۔ فون میں لیٹسٹ اینڈرائیڈ ورژن انسٹال ہے۔ اس کا اصل اور جینوئن ڈسپلے پینل ہے، جس پر کوئی لائن، ڈاٹ یا اسکریچ نہیں۔ فون کی بیک سائیڈ بھی صاف ستھری اور بہترین حالت میں ہے۔
قیمت: 60,000 روپے (معمولی قابلِ گفت و شنید)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
واٹس ایپ:7621752 --0317-