Description
OnePlus 9 Pro 5G (PTA Approved) - فار سیل / ایکسچینج
Ful and final offer 25k final
موبائل کی اہم خصوصیات:
ماڈل: OnePlus 9 Pro 5G
ریم / اسٹوریج: (8+8) 16 GB RAM / 128 GB Storage
پروسیسر: Snapdragon 888 (نہایت بھاری اور تیز ترین پرفارمنس)
گیمنگ: PUBG 90 FPS پر بالکل سموتھ اور زبردست چلتی ہے
کنڈیشن: 10/10 کنڈیشن (سائیڈز اور بیک بالکل صاف اور بے داغ ہیں)
بیٹری: زبردست بیٹری ٹائمنگ، پورا دن آرام سے نکالتی ہے
ضروری وضاحت (مسئلہ):
اسکرین پر کچھ لائنز (Lines) ہیں اور معمولی سا کریک (Crack) ہے، جس کی اصل تصویر منسلک ہے۔
نیا پینل تقریباً 12k سے 13k (12 سے 13 ہزار) کا آسانی سے مل جاتا ہے۔
مجھے ابھی پیسوں کی ضرورت ہے اور پینل ڈلوانے کا بجٹ نہیں ہے، اس لیے اسی حال میں بیچ رہا ہوں۔
ایکسچینج افرز (Exchange Offers):
آئی فون (iPhone)، لیپ ٹاپ یا اچھی سپیکس والے پی سی (PC) کے ساتھ ایکسچینج ممکن ہے۔
رابطہ کریں: