Description
!
میں نے اپناOnePlus9 موبائل فروخت کرنا ہے۔ فون کی تفصیل درج ذیل ہے:
Model: OnePlus 9
کنڈیشن (Condition): 10/10 (بالکل صاف ستھرا، نوچ یا خراش کے بغیر، اے ون کنڈیشن
کارکردگی: فون میں کسی قسم کا کوئی فالٹ نہیں ہے، ہر لحاظ سے مکمل اوکے اور تسلی بخش ہے۔
جو بھائی بھی خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہو وہ رابطہ کر سکتا ہے۔ قیمت موقع پر مناسب لحاظ سے ہو جائے گی۔