Description
فروخت کے لیے دستیاب — OnePlus 9
Model: OnePlus 9
RAM: 12GB
Storage: 256GB
Dual SIM (SIM 1 Working Only)
طوطا مینہ سیٹ، بالکل نیٹ اینڈ کلین
اسکرین بالکل صاف — کوئی لائن، شیڈ یا ڈاٹ نہیں
بیٹری ٹائمنگ بہترین
کیمرہ کوالٹی شاندار
بیک پر صرف ہلکا سا کریک ہے، باقی فون 100% پرفیکٹ ہے۔
Contact: (View phone number)