Description
موبائل: OnePlus 8 Pro
PTA Status: Approved
حالت: استعمال شدہ
مسئلہ: موبائل کا صرف یونٹ ٹوٹا ہوا ہے۔
ساتھ: صرف موبائل، کوئی اضافی سامان نہیں۔
لوکیشن: چک نمبر 735 GB، کمالیہ
موبائل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ کسی اچھے موبائل کے ساتھ ایکسچینج بھی ہو سکتا ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ