Description
OnePlus 8 – Full Lush Condition
OnePlus 8 انتہائی صاف ستھری اور لش کنڈیشن میں ہے۔
Fingerprint بالکل OK
Panel Changed
باقی فون میں کوئی مسئلہ یا ٹینشن نہیں
Display/Touch بالکل ٹھیک
فون مکمل Functional ہے
صاف ستھری condition، استعمال کے قابل بہترین فون
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
No Time Pass Please.