Description
OnePlus 8 ہے۔ بیک تھوڑا ٹوٹا ہوا ہے، پینل پر دو لائنیں ہیں، کنڈیشن آپ کے سامنے ہے۔ چلنے کے لیے آل اوکے ہے، کیمرہ بھی آل اوکے ہے۔ PUBG 90 FPS سپورٹ۔
Exchange possible ہے، Infinix کے ساتھ exchange کرنا ہے۔ جس بھائی کے پاس Infinix ہے وہ رابطہ کرے۔ Cash پر لینا ہے تو بھی رابطہ کریں۔