Description
OnePlus 7 Pro 8GB/256GB — Excellent Condition
OnePlus 7 Pro
8GB RAM / 256GB Storage
Overall Condition: 10/10
موبائل کی اچھی چیزیں
مکمل Original موبائل
تمام اہم فنکشنز بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں
Display، Touch، Camera، Speaker وغیرہ بالکل OK
Performance بالکل Smooth
Battery اور باقی تمام چیزیں استعمال کے لحاظ سے بالکل ٹھیک
موبائل Overall بہت اچھی Condition میں ہے
معمولی Issues
• Screen کے اندر ایک بہت چھوٹا سا ہلکا Dot ہے۔
• Back Side پر Glass میں Crack ہے۔
• Volume Up Button تھوڑا خراب ہے، جبکہ Volume Down Button بالکل ٹھیک کام کرتا ہے۔
ان معمولی Issues کے علاوہ موبائل میں کوئی اور مسئلہ نہیں ہے۔ فون مکمل Original ہے اور Overall Condition بہت اچھی ہے۔ خریدار موبائل خود Check کر کے تسلی کر سکتا ہے۔