Description
OnePlus 7 Pro
: 128GB ROM
: PTA Approved
ڈسپلے: 90Hz Fluid AMOLED (بہترین اور سمتھ ڈسپلے)
کیمرہ: پاپ اپ سیلفی کیمرہ اور 48MP ٹرپل بیک کیمرہ (100% اوکے)
کنڈیشن: صاف ستھری کنڈیشن (کوئی فالٹ نہیں)
بیٹری: بہترین بیٹری ٹائمنگ:
فون میں کسی قسم کا سافٹ ویئر یا ہارڈویئر کا مسئلہ نہیں ہے۔
پاپ اپ کیمرہ اور باقی تمام فیچرز بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔