Description
OnePlus 7 Pro (8GB RAM / 256GB Storage) PTA Approved
موبائل اچھی کنڈیشن میں ہے۔
تمام ٹچ 100% ورکنگ ہیں۔
صرف رائٹ سائیڈ پر ہلکی سی شیڈ ہے، باقی فون بالکل ٹھیک ہے۔
کیمرہ، اسپیکر، فنگر پرنٹ، پاپ اپ سیلفی کیمرہ اور تمام فیچرز صحیح کام کرتے ہیں۔
Only Mobile (باکس اور چارجر موجود نہیں ہیں)۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں