Description
میں اپنا OnePlus 7 Pro (12GB RAM / 256GB Storage) فروخت کر رہا ہوں۔ موبائل کی مجموعی حالت 10/10 ہے۔
صرف LCD درمیان میں ایک لائن ہے، جو واضح ہے۔
بیٹری کی پرفارمنس بہت اچھی ہے۔
موبائل PTA Approved ہے۔
صرف چارجر موجود ہے، باکس نہیں ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت تھوڑی بہت قابلِ بات چیت ہے۔