Description
OnePlus 13 — شاندار کنڈیشن میں فروخت کے لیے
ڈیمانڈ: 1,18,000 روپے
PTA Approved
6500mAh بڑی بیٹری
90W فاسٹ چارجنگ سپورٹ
65W اصل چارجر ساتھ
مکمل ڈبہ (Box) ساتھ موجود
موبائل میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں
بیٹری ٹائمنگ بہترین
انتہائی زبردست اور فاسٹ پروسیسر
موبائل کی کنڈیشن بہترین ہے
صرف شوق سے موبائل تبدیل کر رہا ہوں۔
Exchange بھی ممکن ہے:
OnePlus کا 9000mAh بیٹری والا موبائل یا RedMagic کا اچھا موبائل ہو تو مناسب ڈیل پر ایکسچینج ہو سکتا ہے۔
Location: چک نمبر 28 ای بی، اڈا کمیر، تحصیل عارف والا، ضلع پاکپتن
رابطہ: (View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔