Description
یہ میرا اپنا سیٹ ہے بالکل فریش ہے نیو کنڈیشن ہے ہر طریقے سے اوکے ہے اس کا ماڈل نمبر DE2118
ریم اس کی 400 جی بی ہے اور اینڈرائڈ کا یہ ورژن 12 ہے جس کی فائنل قیمت 20,000 رز ہے میری لوکیشن ہے نوٹ ناظم اباد بلاک 11 ایف بی ایریا کراچی نیر عائشہ منزل کلوز نیر لنڈی کوتل چورنگی میرا واتساپ بلاک ہو گیا ہے جس کو موبائل لینا ہے وہ ڈائریکٹ میرے اس نمبر پہ کال کریں(Chat with seller)یہی میرا کال پے نمبر ہے اور یہی میرا واتساپ ہے واتساپ ابھی دو تین دن سے بلاک ہے جس کو سیٹ لینا ہے وہ ڈائریکٹ مجھے فون کرے