Description
میں نے نیو بکس لیا تھا دبئی سے میرے پاس اس کا ڈبہ نہیں ہے لیکن چارجر وغیرہ سب کچھ ہے سب کچھ صاف 100 پرسنٹ صاف پڑا ہوا ہے میں نے مجبوری میں سیل کرنا ہے ہماری لوکیشن درخواست جمال خان ہے بکھرواہ باقی اگر کسی کو ڈلیوری چاہیے ہو تو مل جائے گی (View phone number)