Description
OnePlus 10 Pro 5G for Sale – Urgent!
تفصیلات (Specifications):
* ماڈل: OnePlus 10 Pro 5G
* ریم / میموری: 8 GB RAM (+8 GB Extended) / 128 GB Storage
* پروسیسر: Snapdragon® 8 Gen 1
* بیٹری: 5000 mAh
* کیمرہ: شاندار رزلٹ (Front: 32MP | Rear: 48MP + 50MP + 8MP)
* سافٹ ویئر: OxygenOS 15.0
حالت اور اہم تفصیل (Condition & Issues):
* اندرونی حالت: فون اندرونی طور پر 100% اوکے ہے، کیمرے، وائی فائی، فنگر پرنٹ اور پرفارمنس بالکل پرفیکٹ کام کر رہے ہیں۔
* اسکرین: ڈسپلے پر 2 گرین لائنز (2 Green Lines) ہیں، لیکن ٹچ مکمل طور پر ٹھیک چل رہا ہے۔
* بیک: بیک گلاس کریک (Back Glass Cracked) ہے، کور لگا کر بغیر کسی مسئلے کے باآسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔