Description
برائے فروخت: OnePlus 10 Pro (12GB + 4GB RAM، 256GB)
ماشاءاللہ فون واٹر پیک ہے، نہ کبھی اوپن ہوا ہے اور نہ ہی کبھی ریپیئر ہوا ہے۔ ساتھ میں 80 واٹ فاسٹ چارجر بھی موجود ہے۔
صرف ایک گرین لائن ہے، جو تقریباً 6–7 ماہ سے ہے، اس کے علاوہ فون ہر لحاظ سے بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
بہترین کیمرہ رزلٹ
8K ویڈیو ریکارڈنگ
گیمنگ کے لیے بہترین پرفارمنس
صرف ایکسچینج ممکن ہے، وہ بھی اسی لیول کے فون کے ساتھ۔
ریٹ فکس ہے، کسی قسم کی بارگین نہیں ہوگی۔ اگر قیمت مناسب نہ لگے تو براہِ کرم مارکیٹ سے خرید لیں۔ صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں، خاص طور پر وہ جو برابر کے فون کے ساتھ ایکسچینج کرنا چاہتے ہوں۔
back py jelly installed hai n front py sheet
JazakAllah