Description
*یونین اسٹار 70cc - ماڈل 2024 - برائے فروخت*
2024 ماڈل یونین اسٹار 70cc صاف ستھری حالت میں فروخت کے لیے موجود ہے۔
*تفصیل:*
- *کمپنی:* یونین اسٹار
- *ماڈل:* 2024
- *حالت:* 80 فیصد اوکے، صاف ستھری بائیک
- *انجن:* بالکل اوکے، سیل انجن، کوئی کام نہیں ہے
- *چلنے میں:* بہت اچھی، آواز اور پک بہت زبردست ہے
- *کاغذات:* مکمل، فائل اور رجسٹریشن سب موجود
- *پیٹرول ایوریج:* بہت اچھی
بائیک میں انجن کا کوئی کام نہیں ہے، بس لو اور چلاؤ۔ گھر کی چلی ہوئی بائیک ہے۔
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔