Description
ضرورت ہے ورکر کی – آئل چینج شاپ، لاہور
لاہور چائنا چوک میں واقع آئل چینج شاپ کے لیے ایک محنتی اور ذمہ دار ورکر کی ضرورت ہے۔
مطلوبہ شرائط:
1. آئل چینج شاپ پر کام کرنے کا پہلے سے تجربہ ہونا ضروری ہے۔
2. گاڑیوں کا انجن آئل تبدیل کرنے کا کام آتا ہو۔
3. مختلف گاڑیوں کے آئل اور آئل فلٹرز کی بنیادی معلومات رکھتا ہو۔
4. محنتی، ایماندار اور ذمہ دار ہو۔
5. وقت کا پابند ہو اور کام میں دلچسپی رکھتا ہو۔
6. گاہکوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنے والا ہو۔
مقام: چائنا چوک، لاہور
رابطہ نمبر: (View phone number)۔