Description
* اسلام آباد میں آفس ورک کے لیے سٹاف کی فوری ضرورت ہے*
اسلام آباد میں واقع ایک معروف ادارے کو آفس ورک کے لیے محنتی اور ایماندار میل / فی میل سٹاف کی ضرورت ہے۔
*خالی آسامیاں:*
1- ڈیٹا انٹری
2- کمپیوٹر آپریٹر
3- آفس مینجمنٹ
4- آفس بوائے
*سہولیات:*
کھانا + رہائش موجود ہے
میل اور فی میل دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
تعلیم: مڈل، میٹرک، انٹر، گریجویشن
پارٹ ٹائم / فل ٹائم دونوں
*ڈیوٹی ٹائم:* صبح 8 سے شام 4 بجے تک
*لوکیشن:* اسلام آباد
*رابطہ کے لیے:*
خواہشمند حضرات اپنا نام، تعلیم اور عمر WhatsApp پر بھیجیں۔
*WhatsApp: (View phone number)*