Description
*ضرورت ورکرز برائے فوڈ *ادارہ*
انے سے پہلے اس نمبر پر رابطہ کرنا ہے*
(View phone number)
> تنخواہ: 40000 ہزار
> لوکیشن: اسلام آباد
> ڈیوٹی: 8 گھنٹے>
> فری رہائش کھانے کی سہولت
> ڈے شفٹ اور نائٹ شفٹ
> تعلیم میٹرک سے اباؤ
> کام کے دوران لڑائی جگھڑا سختی سے منع ہے
> ادارے میں دوران ڈیوٹی کسی قسم کا نشہ کرنا سختی سے منع ہے
> تنخواہ ہر ماہ 5سے 8 تاریخ کے درمیان دی جاتی ہے
> میڈیکل کی سہولت
> اوور ٹائم لگانے کی سہولت
> محنت ایمانداری دیانتداری سے کام کرنے کی صورت میں ترقی کے مواقے
> دوران کام ادارے میں کسی قسم کی گروپ بندی کرنا یا گروپ کا حصہ بننا سختی سے منع ہے
> وقت کی پابندی لازمی ہے
> دوران ڈیوٹی خواتین ورکرز کا ادب و احترام لازمی ہے
> خواتین ورکرز سے بدتمیزی اور ہراساں کرنے کی صورت میں نوکری سے برخواست کیا جا سکتا ہے
> شناختی کارڈ لازمی ہے
> امیدوار کی بھی قسم کے مجرمانہ ریکارڈ کا حامل نہ ہو
> امیدوار کے پاس شوز کا ہونا لازمی ہے
> یونیفارم کمپنی فراہم کرے گی جس کی قیمت دو ہزار روپے امیدوار کی پہلی تنخواہ سے کاٹی جا ئےگی
> سینئر اسٹاف کا ادب احترام لازمی ہے
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں ۔۔۔
کال/ وٹس یپ
.
WhatssApp no. (View phone number).
شکریہ ۔۔۔