Description
Title: Office Boy Required – Real Estate Office
Job Description:
Real Estate Office کے لیے ایک ذمہ دار اور محنتی Office Boy درکار ہے۔
2. Female Receptionist
Title: Female Receptionist Required – Real Estate Office
Job Description:
Real Estate Office کے لیے ایک بااخلاق، خوش اخلاق اور ذمہ دار Female Receptionist درکار
WhatsApp (View phone number)
ہمیں جو افس بوائے چاہیے اس کو کھانا پینا بھی دیا جائے گا رہائش بھی دی جائے گی اور 25 ہزار تنخواہ دیں گے لیکن جو فیمیل ریسپشن کے لیے ضرورت ہے اس کو 38 سے 40 ہزار تنخواہ دیں گے لیکن اس وہ اس کا جو ہے رہائش ہے وہ اپنی ہوگی اور وہ ادھر کی مقامی ہونی چاہیے اپ ہمارے ساتھ واٹس ایپ پہ رابطہ کر سکتے ہیں اور اپنی سی وی سینڈ کر دیں یا پھر ہمارے ساتھ واٹس ایپ پہ رابطہ کریں