Description
اچھی کنڈیشن میں جدید ڈیزائن کی آفس ٹیبل / کمپیوٹر ڈیسک فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مضبوط میٹریل سے بنی ہوئی ہے، ساتھ میں درازیں اور اسٹوریج کی جگہ بھی موجود ہے۔ گھر، آفس یا اسٹڈی روم کے لیے بہترین انتخاب۔
مضبوط اور پائیدار
درازیں اور کیبنٹ موجود
استعمال شدہ مگر اچھی حالت میں
فوری فروخ