Description
office table good quality
بس پالش ہونی ہے اور ایک دراز لگنا ہے شیشہ بالکل 10 بائ 10 ہے شیشے پر کوئی سکریچ نہیں کہیں سے نہیں ٹوٹا ہوا
اور اس کے ساتھ ایک الماری ہے تین دراز ہیں اور ایک شاپ کاؤنٹر
اٹیبل ہے لکڑی کا
اور تین الگ سے دراز ساتھ ملیں گے مضبوط اچھی کوالٹی کا
تین چیزیں ہیں تینوں کو پالش رنگ ہونا ہے بس
ان میں سے ایک ٹیبل وغیرہ بھی مل سکتا ہے ایک چیز بھی مل سکتی ہے