**Office / Study Table for Sale**
آفس یا گھر کے استعمال کے لیے خوبصورت لکڑی کا ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- خوبصورت براؤن ووڈ ڈیزائن
- مضبوط اور کشادہ ٹیبل
- بلیک لیدر لک ٹاپ
- آفس، اسٹڈی یا ہوم استعمال کے لیے موزوں
- استعمال شدہ حالت، اوپر کی سطح پر کچھ جگہ سے کور پھٹا ہوا ہے۔
**قیمت: صرف 10,000 روپے**
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔