Description
فیمیل اسٹاف کی ضرورت ہے۔
پروڈکٹ کی پروموشن کے لیے فیمیل اسٹاف درکار ہے۔ تعلیم میٹرک سے زیادہ، شناختی کارڈ لازمی۔ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک آفس ٹائمنگ ہے، جبکہ پارٹ ٹائم کام کرنے والی خواتین بھی رابطہ کر سکتی ہیں۔ دلچسپی رکھنے والی خواتین اپنا CV واٹس ایپ پر ارسال کریں۔ لوکیشن: شالامار باغ، لاہور۔ واٹس ایپ:(Chat with seller)۔