Description
ملازمت کا بہترین موقع – آفس اسسٹنٹ / آفس بوائے
اکرام پلازہ، کچہری روڈ، سیالکوٹ میں واقع ہمارے دفتر کے لیے ایک ذمہ دار، محنتی اور دیانتدار فرد کی ضرورت ہے۔
تنخواہ: 30,000 روپے ماہانہ
رہائش: کمپنی کی جانب سے فراہم کی جائے گی
ذمہ داریاں:
• دفتر کی صفائی اور دیکھ بھال
• عملے اور مہمانوں کی معاونت
• روزمرہ دفتری امور میں تعاون
• دفتری سامان کی ترتیب و دیکھ بھال
دلچسپی رکھنے والے امیدوار درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
(View phone number)
مقام: اکرام پلازہ، کچہری روڈ، سیالکوٹ