Description
آفس بوائے درکار ہے
لاہور میں واقع دفتر کے لیے ایک محنتی، ذمہ دار اور خوش اخلاق آفس بوائے کی ضرورت ہے۔
تعلیمی قابلیت: کم از کم میٹرک پاس
مقام: لاہور
تجربہ: تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
اضافی ترجیح: اپنی سواری (موٹر سائیکل) رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
ضروری خصوصیات:
وقت کی پابندی اور ذمہ داری کا احساس
دفتری امور انجام دینے کی صلاحیت
خوش اخلاقی اور محنت کرنے کا جذبہ