Description
آفس بوائے درکار
اسلام آباد ہیئرنگ سٹر، جی-8 مرکز اسلام آباد کو ایک ایماندار، محنتی اور ذمہ دار آفس بوائے درکار ہے۔
رہائش: امیدوار کا جی-8 مرکز کا رہائشی ہونا لازمی ہے۔
تعلیم: لکھنا پڑھنا جانتا ہو
تنخواہ: 25,000 سے 35,000 روپے ماہانہ
تجربہ: تجربہ ضروری نہیں، فریش امیدوار بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
ذمہ داریاں: آفس کی صفائی و ترتیب، چائے/پانی پیش کرنا، روزمرہ دفتری کاموں اور ضرورت کے مطابق اسٹاف کی معاونت کرنا۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں۔