Description
آفس بوائے درکار
ہمیں اپنے آفس کے لیے ایک آفس بوائے کی ضرورت ہے۔
ضروری شرائط:
• صاف ستھرا اور نفیس ہونا لازمی
• آفس میں کام کرنے کا سابقہ تجربہ ہونا چاہیے
تنخواہ: 22,000 روپے ماہانہ
مقام: گلبرگ گرینز 9
دلچسپی رکھنے والے امیدوار دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں