Description
السلام علیکم،
ٹریول ٹیکی میں آفس ہیلپر (آفس بوائے) کی پوسٹ کے لیے اپلائی کرنے کا شکریہ۔ آپ کو انٹرویو کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔
ایڈریس:
ایڈن ہائٹس پلازہ، جیل روڈ، گلبرگ 3، لاہور
تیسری منزل، آفس نمبر 311
جاب ڈسکرپشن:
باتھ روم اور فرش کی صفائی
ڈسٹنگ
کھانا لانا اور چائے بنانا
بائیک اور گاڑی کی صفائی
شفٹ ٹائمنگ: 12:15 دوپہر سے 10:30 رات تک
عمر کی حد: 18–20 سال
ℹ نوٹ: رہائش اور کھانے کی سہولت دستیاب نہیں ہے۔
برائے مہربانی وقت پر پہنچیں۔
شکریہ،