Description
السلام علیکم! میرا نام [Rehman Malik] ہے، مجھے لاہور میں جاب چاہیے۔
> میں آفس بوائے کا کام کر سکتا ہوں، جیسے آفس کی صفائی، چائے پانی، فائلز پہنچانا، فوٹو کاپی اور آفس کا چھوٹا موٹا ہر کام۔
> اس کے ساتھ ساتھ میں رائیڈر کا کام بھی کر سکتا ہوں، مجھے لاہور کے تمام ایریاز کی پہچان ہے اور میں ڈیلیوری وقت پر پہنچا سکتا ہوں۔
> میں محنتی اور ایماندار ہوں، مجھے کام کی بہت ضرورت ہے