Description
Description
ہمیں اپنے ادارے کے لیے ایک ذمہ دار، محنتی اور وقت کا پابند آفس بوائے درکار ہے۔
ذمہ داریاں:
- دفتر کی صفائی اور بنیادی دیکھ بھال۔
- چائے، پانی اور دیگر دفتری ضروریات کا انتظام۔
- فائلز اور دستاویزات کی ترسیل۔
- روزمرہ دفتری کاموں میں اسٹاف کی مدد کرنا۔
- ضرورت کے مطابق باہر کے چھوٹے موٹے دفتری کام انجام دینا۔
اہلیت:
- آفس بوائے کے طور پر سابقہ تجربہ ترجیحاً۔
- ذمہ دار، محنتی اور وقت کا پابند ہو۔
- اچھے اخلاق اور مثبت رویے کا حامل ہو۔
- ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
(View phone number) دلچسپی رکھنے والے امیدوار اس نمبر پر رابطہ کریں CV WhatsApp
1st floor, Emirates Mall Settlite Town Sialkoot Road & Jail Road Gujranwala,