Description
آفس میں چائے، کافی اور دیگر ریفریشمنٹس تیار کرنا اور سرو کرنا۔
کچن کی صفائی اور صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا۔
برتن، کپ اور دیگر کچن کے سامان کی صفائی کرنا۔
آفس کے مختلف حصوں کی صفائی برقرار رکھنا۔
کچرے کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانا۔
کچن کے سامان اور ضروری اشیاء کو مناسب طریقے سے ترتیب میں رکھنا۔
مینجمنٹ کی جانب سے دی گئی دیگر متعلقہ ذمہ داریاں انجام دینا۔