Description
آفس بوائے کی ضرورت ہے
ایک آفس کے لیے محنتی اور ذمہ دار آفس بوائے درکار ہے۔
ماہانہ تنخواہ: 30,000 روپے
رہائش: فراہم کی جا سکتی ہے
کھانا پینا: اپنا ہوگا
ذمہ داریاں:
* آفس کی صفائی اور صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا
* ضرورت کے مطابق باہر کے کام کرنا
* چائے وغیرہ بنانا
* آفس کے دیگر روزمرہ کے ضروری کام انجام دینا
اہم: انٹرویو کے لیے آنا لازمی ہوگا۔
اگر آپ پیر کے دن انٹرویو کے لیے آ سکتے ہیں، تو ہی رابطہ کریں۔