Description
آفس بوائے کی ضرورت ہے
مطلوبہ اہلیت
کم از کم انٹرمیڈیٹ
ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے
گُلبرگ گرینز اسلام آباد اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں رہنے والے افراد کو ترجیح دی جا ۓگی۔
درخواست دینے کے لیے اپنا نام، تعلیمی قابلیت اور ڈرائیونگ لائسنس کی کاپی واٹس ایپ پر بھیجیں۔