Description
ہمِیں اپنے دفتر کے لیے ایک محنتی اور قابل اعتماد آفس بوائے کی ضرورت ہے۔ ذمہ داریوں میں شامل ہے دفتر کی صفائی کا خیال رکھنا، چائے پانی سرو کرنا، کورئیر اور دستاویزات کی ترسیل، اور اسٹاف کی روزمرہ ضروریات میں مدد کرنا۔ تنخواہ تیس ہزار سے
پنتیس ہزار روپے کے درمیان ہوگی۔ امیدوار وقت کا پابند اور قابل اعتماد ہونا چاہیے۔
لوکیشن شادباغ لاہور